سکاکی کی خاص توجیہ میں لفظِ «أظفار» کو تصریحیہ قرار دینے کی گنجائش بیان ہوئی ہے۔

استعارۂ تخییلیہ، مکنیہ اور ترشیح: سکاکی پر اعتراضات کی تحقیق