«أظفار المنية» میں پنجوں کا لفظ خود غیر مذکور مشبہ بہ کی طرف رہنمائی کرسکتا ہے۔

استعارہ بالکنایہ و تخییلیہ کے اختلافات اور سکاکی کی حقیقت و مجاز کی تعریفیں