سکاکی کے نزدیک وضع و تأویل کی بحث استعارے میں ادعائی جنسیت سے متعلق ہو سکتی ہے۔

استعارہ بالکنایہ و تخییلیہ کے اختلافات اور سکاکی کی حقیقت و مجاز کی تعریفیں