«أظفار المنية» میں موت مشبہ ہے اور پنجے غیر مذکور درندے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

استعارہ بالکنایہ اور استعارۂ تخییلیہ: تعریف اور بنیادی تحقیق