«هُدًى لِلْمُتَّقِينَ» میں تنکیر کی بلاغی غرض کیا ہوسکتی ہے؟
تنکیر، تخصیص اور تعریفِ مسند: معرفہ خبر اور قصر کی جہات
- کسی مخصوص معہود ہدایت کی شناخت
- ہدایت کے کسی ایک چھوٹے فرد کی تعیین
- ہدایت کی عظمت اور بلند قدر نمایاں کرنا
- ہدایت کو ایک نوع کے ساتھ محدود کرنا