«ليرى المعنى في صورتين مختلفتين» کا حاصل کیا ہے؟
الإطناب: توضیح بعد الإبہام، توشیع، تکرار اور ایغال
- دو مختلف معانی کے بارے میں ایک جیسی خبر
- ایک معنی کا اجمالی اور پھر واضح ادراک
- ایک معنی کی دو مترادف تعبیرات بلا فرقِ اثر
- پہلے خبر کی نفی اور پھر اسی کی تصدیق