«رَأَيْتُ أَسَدًا يَخْطُبُ» اور «طَوِيلُ النِّجَادِ» کا درست فرق کیا ہے؟
الکنایہ: تعریف، اقسام اور بلاغی اسالیب
- پہلا کنایہ ہے اور دوسرا استعاره
- پہلے میں قرینہ مانعہ ہے؛ دوسرے میں اصل معنی ممکن ہے
- دونوں میں قرینہ مانعہ ہے
- دونوں میں حقیقت مراد لینا ممنوع ہے