کنایہ میں مقصودِ لازم کے ساتھ اصل معنی مراد لینے کا امکان بھی باقی رہ سکتا ہے۔

الکنایہ: تعریف، اقسام اور بلاغی اسالیب