«کثرتِ رماد» سے سخاوت تک کلاسیکی استدلال میں کون سی درمیانی ترتیب زیادہ مناسب ہے؟
دلالتِ التزام کا لزومِ ذہنی اور درجاتِ وضوح
- راکھ → زیادہ آگ → زیادہ پکوان → ضیافت → سخاوت
- راکھ → کم پکوان → کم مہمان → سخاوت
- راکھ → بلند آواز → شجاعت → سخاوت
- راکھ → مکان کی بلندی → سخاوت