دلالتِ تضمن میں جزء کی نسبت کبھی مفہومی اور تحلیلی بھی ہو سکتی ہے، صرف مادی یا جسمانی ہونا ضروری نہیں۔

دلالتِ التزام کا لزومِ ذہنی اور درجاتِ وضوح