حرف «في» کی عمومی «ظرفیت» اور کسی مخصوص جملے میں اس کے استعمال کا فرق کیا ہے؟
استعارۂ اصلیہ و تبعیہ: اسمِ جنس، فعل، مشتقات اور حروف
- دونوں میں متعلق کی ضرورت نہیں
- عمومی نسبت کا تصور الگ ہوسکتا ہے، جاری استعمال متعلق سے مربوط ہے
- جاری استعمال صرف اسمِ عَلَم ہوتا ہے
- ظرفیت کا معنی ہر جملے میں بدل کر سببیت ہوجاتا ہے