ان جملوں میں مقلوب تشبیہ کون سی ہے؟
اغراضِ تشبیہ: امکان، حال، مقدار، تقریر، تزیین، تقبیح اور تشبیہِ مقلوب
- زید چاند کی طرح روشن ہے
- باغ پھولوں سے بھرا ہوا ہے
- چاند زید کے چہرے کی طرح روشن ہے
- زید کی آواز خوب صورت ہے
اغراضِ تشبیہ: امکان، حال، مقدار، تقریر، تزیین، تقبیح اور تشبیہِ مقلوب