بیانِ امکان میں متکلم غیر معمولی وصف کے ممکن ہونے کو معروف مماثلت سے واضح کرتا ہے۔اغراضِ تشبیہ: امکان، حال، مقدار، تقریر، تزیین، تقبیح اور تشبیہِ مقلوب