تقبیح اور تزیین میں فرق یہ ہے کہ ایک منفی اور دوسری مثبت تاثر پیدا کرتی ہے۔اغراضِ تشبیہ: امکان، حال، مقدار، تقریر، تزیین، تقبیح اور تشبیہِ مقلوب