«ما زيد إلا شاعر» اور «إنما زيد شاعر» دونوں سے سیاق کے مطابق قصر کا معنی ادا ہو سکتا ہے۔

القصر: حقیقت، اضافت، اقسام اور طرقِ حصر