علمِ معانی کس ضرورت کے لیے وضع کیا گیا؟
بلاغتِ متکلم، مرجعِ بلاغت اور فنونِ ثلاثہ کی بنیاد
- تعقیدِ معنوی کی تمام صورتیں جمع کرنے کے لیے
- صرف مخالفتِ قیاس معلوم کرنے کے لیے
- مقصود معنی کی مقام کے مطابق ادائیگی میں خطا سے بچنے کے لیے
- محسناتِ لفظی کی فہرست بنانے کے لیے