«لأن الفصاحة مأخوذة في تعريف البلاغة» سے کون سا تعلق ثابت ہوتا ہے؟
بلاغتِ متکلم، مرجعِ بلاغت اور فنونِ ثلاثہ کی بنیاد
- ہر فصیح لازماً بلیغ ہے
- بلاغت فصاحت کے بغیر حاصل ہے
- فصاحت اور بلاغت دونوں برابر ہیں
- بلیغ ہونے میں فصاحت لازم ہے
بلاغتِ متکلم، مرجعِ بلاغت اور فنونِ ثلاثہ کی بنیاد