قدیم کتابوں میں «علمِ بیان» کا لفظ کبھی تینوں فنون کے مجموعے کے لیے بھی آتا ہے۔

بلاغتِ متکلم، مرجعِ بلاغت اور فنونِ ثلاثہ کی بنیاد