فصیح کلام میں بلا ضرورت تاکید کے بجائے مخاطب کی حاجت کو دیکھنا بلاغت کا تقاضا ہے۔

احوالِ اسنادِ خبری: خبر کے اغراض اور مخاطب کے تین احوال