«كان زيد منطلقا» میں «كان» سے زمانۂ ماضی کا تعلق ظاہر ہوتا ہے، مگر صفت کا بعد میں ختم ہونا ہمیشہ لازم نہیں۔احوالِ مسند: حذف و ذکر، جملۂ اسمیہ و فعلیہ، شرط اور تقدیم