تتمیم اور احتراس کی حدِ فاصل کیا ہے؟
تکمیلی مشق 1: فصل و وصل، ایجاز و اطناب کا تطبیقی محاکمہ
- تتمیم صرف ماضی میں اور احتراس صرف مضارع میں آتا ہے
- تتمیم میں کوئی زائد لفظ نہیں ہوتا
- احتراس کا ہمیشہ شعر کے آخر میں ہونا شرط ہے
- تتمیم مفید وصف بڑھاتا ہے؛ احتراس خلافِ مقصود توہم روکتا ہے