بارش کا ذکر سن کر مٹی کی خوشبو یاد آنا کس نوع کے جامع کی مثال بن سکتا ہے؟
تکمیلی مشق 1: فصل و وصل، ایجاز و اطناب کا تطبیقی محاکمہ
- واوِ حال کا ضمیر
- جامعِ خیالی، جب ربط عادت و تقارن سے بنا ہو
- مضاف کے حذف سے ایجاز
- بدلِ کل کے طور پر اعادہ
تکمیلی مشق 1: فصل و وصل، ایجاز و اطناب کا تطبیقی محاکمہ