تغلیب کا واضح بلاغی فائدہ کون سا ہو سکتا ہے؟
التغليب: صیغے، معنی اور اسم کے اعتبار سے تغلیب
- اصل دونوں مصداق کو ختم کرنا
- ہر خبری جملے کو انشاء بنانا
- دو متعلقہ چیزوں کا جامع اور مختصر ذکر
- ہر لفظ سے علمیت ساقط کرنا
التغليب: صیغے، معنی اور اسم کے اعتبار سے تغلیب