«ما به قتل أعاديه ولكن يتقي إخلاف ما ترجو الذئاب» میں ادعائی غرض کیا ہے؟
المذهب الكلامي اور حسن التعليل — استدلال، دعوائے علت اور اس کی چار صورتیں
- جنگی غلبے کی علت کا صریح اثبات
- ممدوح کے خوف کو مبالغے سے رد کرنا
- بھیڑیوں کی توقع پوری کرنا
- قتل کو طبعی آفات کی علامت بنانا