«لو كان فيهما آلهة إلا الله لفسدتا» میں تعددِ آلہہ ایک فرضی شرط ہے، وقوع کی خبر نہیں۔

المذهب الكلامي اور حسن التعليل — استدلال، دعوائے علت اور اس کی چار صورتیں