رسمی مجلس میں شناخت کی وضاحت اور دوستوں میں اختصار سے کون سا اصول نکلتا ہے؟
ارتفاعِ شأنِ کلام، حسن و قبول اور مراتبِ بلاغت
- حذف ہمیشہ افضل ہے
- دونوں کی موزونیت مقام پر منحصر ہے
- تصریح ہمیشہ افضل ہے
- تعریف و تنکیر بے معنی ہیں
ارتفاعِ شأنِ کلام، حسن و قبول اور مراتبِ بلاغت