توسط بین الکمالین میں وصل کی بنیاد کیا ہے؟
وصل کی صورتیں: خبر و انشاء کا لفظی و معنوی اتفاق اور جامعِ جملہ
- دوسرا جملہ لازماً پہلے کا بدل ہو
- دو مستقل جملوں میں مناسب ربط موجود ہو
- دو جملے ہر اعتبار سے بے تعلق ہوں
- سوالِ مقدر کا جواب لازماً ہو
وصل کی صورتیں: خبر و انشاء کا لفظی و معنوی اتفاق اور جامعِ جملہ