اسمی خبر سے دوام کا مطلب کیا ہر صورت ابدی دوام ہے؟
کون المسند جملة: تقویۂ حکم، مسندِ سببی اور جملہ و ظرفیہ کی بلاغت
- ہاں، ہر حالت میں
- صرف اسمِ علم میں
- صرف جار و مجرور میں
- نہیں، سیاق کے مطابق ثبات یا استمرار مراد ہے
کون المسند جملة: تقویۂ حکم، مسندِ سببی اور جملہ و ظرفیہ کی بلاغت