اتنا کم پانی استعمال کرنا مکروہ ہے کہ فرض دھلائی تو ہو جائے مگر بلا ضرورت دھلائی بہت ناقص ہو کر محض مسح جیسی نظر آنے لگے۔

وضو کے 14 آداب اور 6 مکروہات