اسباقوضو کے 14 آداب اور 6 مکروہاتکوئز

وَيُكْرَهُ لِلْمُتَوَضِّئِ سِتَّةُ أَشْيَاءَ: الْإِسْرَافُ فِي الْمَاءِ، وَالتَّقْتِيرُ فِيهِ، وَضَرْبُ الْوَجْهِ بِهِ، وَالتَّكَلُّمُ بِكَلَامِ النَّاسِ، وَالِاسْتِعَانَةُ بِغَيْرِهِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ، وَتَثْلِيثُ الْمَسْحِ بِمَاءٍ جَدِيدٍ

1. پانی میں اسراف۔
2. پانی اتنا کم استعمال کرنا کہ دھلائی محض مسح جیسی رہ جائے۔
3. چہرے پر زور سے پانی مارنا۔
4. دنیاوی گفتگو۔
5. بلا عذر دوسرے سے مدد لینا۔
6. ہر بار نئے پانی سے سر کا 3 بار مسح کرنا۔

اگر پانی اتنا کم ہو کہ فرض حصہ حقیقتاً دھلے ہی نہیں تو مسئلہ صرف کراہت کا نہیں، فرض دھلائی ہی مکمل نہیں ہوئی۔

سبق کھل رہا ہے...

وضو کے 6 مکروہات

وضو کے 14 آداب اور 6 مکروہات