اگر کسی کو ایک ہی مجلس میں متلی کی ایک ہی لہر کی وجہ سے بار بار تھوڑی تھوڑی الٹی آئے، تو ان سب الٹیوں کو جمع کیا جائے گا تا کہ منہ بھر ہونے کا فیصلہ کیا جا سکے۔نواقضِ وضو، حصہ اول