اگر کسی زخم سے خون نکلے اور وہ شخص اسے بہنے سے پہلے ہی بار بار صاف کرتا رہے، تو اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا کیونکہ خون کبھی عملاً نہیں بہا۔نواقضِ وضو، حصہ اول