نیند کی درج ذیل میں سے کس حالت میں وضو نہیں ٹوٹتا؟نواقضِ وضو، حصہ دومچت لیٹ کر سونا۔دونوں کولہوں (مقعد) کو زمین پر اچھی طرح جما کر بیٹھ کر سونا۔نماز کے سجدے کی حالت میں سونا۔دیوار کا ایسا سہارا لے کر بیٹھنا کہ اسے ہٹانے سے بندہ گر جائے۔