اگر انگلی میں پہنی ہوئی انگوٹھی تنگ ہو، تو وضو کے دوران اسے ہلانا یا حرکت دینا فرض ہے تاکہ پانی نیچے پہنچ جائے۔وضو میں رکاوٹیں اور سنن، حصہ اول