وَلِوَقْتِ كُلِّ صَلَاةٍ، وَقَبْلَ غُسْلِ الْجَنَابَةِ، وَلِلْجُنُبِ عِنْدَ أَكْلٍ وَشُرْبٍ وَنَوْمٍ وَوَطْءٍ، وَلِغَضَبٍ، وَلِقُرْآنٍ وَحَدِيثٍ وَرِوَايَتِهِ وَدِرَاسَةِ عِلْمٍ
مزید مواقع: ہر نماز کے وقت؛ غسلِ جنابت سے پہلے؛ جنبی کے لیے کھانے، پینے، سونے یا جماع سے پہلے؛ غصہ؛ قرآن، حدیث، روایتِ حدیث اور علم کے مطالعے کے لیے۔