معتمد حنفی موقف کے مطابق اذان اور اقامت کے کلمات کی کل تعداد بالترتیب کتنی ہے؟
اذان اور اقامت کے الفاظ اور ان کی تعداد
- اذان کے ۱۵ کلمات اور اقامت کے بھی ۱۵ کلمات۔
- اذان کے ۱۵ کلمات اور اقامت کے ۱۷ کلمات۔ [70]
- اذان کے ۱۷ کلمات اور اقامت کے ۱۵ کلمات۔
- اذان کے ۱۹ کلمات اور اقامت کے ۱۷ کلمات۔