ثُمَّ يَدْعُو بِالْوَسِيلَةِ فَيَقُولُ: اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ آتِ سَيِّدَنَا مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ
اذان کا جواب دینے کے بعد متن معروف دعا سکھاتا ہے جس میں اللہ تعالیٰ سے نبی کریم ﷺ کے لیے وسیلہ، فضیلت اور مقامِ محمود مانگا جاتا ہے۔