فإن جامع المعتكف ليلا أو نهارا: بطل اعتكافه.
ترجمہ: اگر معتکف رات یا دن میں جماع کرے تو اس کا اعتکاف باطل ہو جائے گا۔
روزے کی ممانعت دن سے متعلق ہے، لیکن اعتکاف میں جماع کی ممانعت رات اور دن دونوں میں ہے۔ اس لیے روزہ کھولنے کے بعد بھی اعتکاف کی یہ پابندی برقرار رہتی ہے۔