سلم میں تعینِ مقدار اور قبضِ رأس المال کے باہمی تعلق کی درست تعبیر کیا ہے؟
باب السلم: پیشگی قیمت، معلوم مقدار، مدت اور عقد کی شرائط
- دونوں الگ شرائط ہیں اور دونوں کی پابندی دیکھی جائے گی
- قیمت معلوم ہو تو وصولی لازم نہیں
- قیمت وصول ہو تو مال کا وصف غیر ضروری ہے
- قیمت وصولی ہی مدتِ وفا ہے