4 رکعتی فرض میں تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو مگر ابھی اس رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو تو صحیح قول کے مطابق سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو سکتا ہے۔

انفرادی فرض یا سنت کے دوران جماعت شروع ہو جائے تو کیا کرے؟