اگر نمازی اکیلے چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو چکا ہو لیکن سجدہ نہ کیا ہو، تو راجح قول کے مطابق وہ کھڑے کھڑے ایک سلام سے نماز کاٹ دے گا۔

اکیلے نفل پڑھتے وقت جماعت شروع ہونے کا حکم