اگر پاک اور ناپاک برتن آپس میں مل جائیں اور ان میں سے اکثر برتن پاک ہوں، تو وضو کرنے کے لیے تحری کر کے پاک برتن تلاش کرنا شرعاً لازم ہے۔تحری: ملے جلے برتنوں اور کپڑوں میں غالب گمان سے انتخاب