حنفی فقہ میں ٹھہرے ہوئے چھوٹے پانی (قلیل پانی) کی حد کیا مقرر کی گئی ہے؟نجس اور مشکوک پانیدہ درد دہ (۱۰ ہاتھ چوڑے اور ۱۰ ہاتھ لمبے) رقبے سے کم۔۱۰۰ میٹر سے کم۔وہ پانی جو ندی میں بہہ رہا ہو۔۲ رطل سے کم۔