مستعمل پانی جیسے بے وصف مائعات کا پانی میں غلبہ معلوم کرنے کے لیے ان کے وزن کے تناسب کا شرعی اعتبار کیا جاتا ہے۔

پانی میں آمیزش کے احکام