اگر سرکہ پانی میں ملے اور اس کے تین اوصاف میں سے صرف ایک وصف ظاہر ہو تو سرکہ غالب مانا جائے گا اور وضو درست نہیں ہوگا۔

پانی میں آمیزش: دوسری چیز کب غالب ہوتی ہے؟