اسباقباب الجماعة: جماعت کی حیثیت، امامت کا استحقاق اور امام کے آدابکوئز

وَأَوْلَى النَّاسِ بِالْإِمَامَةِ أَعْلَمُهُمْ بِالسُّنَّةِ، فَإِنْ تَسَاوَوْا فَأَقْرَؤُهُمْ، فَإِنْ تَسَاوَوْا فَأَوْرَعُهُمْ، فَإِنْ تَسَاوَوْا فَأَسَنُّهُمْ.
ترجمہ: لوگوں میں امامت کا سب سے زیادہ حق دار وہ ہے جو سنت کا سب سے زیادہ علم رکھتا ہو۔ اگر اس میں برابر ہوں تو جو قرآن زیادہ اچھی طرح پڑھتا ہو؛ اگر اس میں بھی برابر ہوں تو جو زیادہ پرہیزگار ہو؛ اور اگر اس میں بھی برابر ہوں تو جو عمر میں بڑا ہو۔

ترتیب کے چار درجے ہیں: علمِ سنت، حسنِ قراءت، ورع اور زیادہ عمر۔

سبق کھل رہا ہے...

امامت کا سب سے زیادہ حق دار کون؟

باب الجماعة: جماعت کی حیثیت، امامت کا استحقاق اور امام کے آداب