حضرت ابن عباسؓ کی روایت میں وہ نماز کے لیے رسول اللہ ﷺ کے بائیں جانب کھڑے ہوئے تو آپ ﷺ نے انہیں اپنی دائیں جانب کردیا۔
اس عمل سے معلوم ہوتا ہے کہ جب جماعت صرف امام اور ایک مرد مقتدی پر مشتمل ہو تو مقتدی کی مسنون جگہ امام کا دایاں پہلو ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
جماعت میں صف بندی، خواتین کی امامت اور محاذات کے احکام