عبث: نماز میں بے فائدہ حرکت۔ تسویۂ حصیٰ: زمین کے کنکروں کو برابر کرنا۔ تفریقع: انگلیاں چٹخانا۔ تشبیک: انگلیاں آپس میں پھنسانا۔
تخصر: کمر پر ہاتھ رکھنا۔ سدل: کپڑا مخصوص غیر مناسب انداز میں لٹکانا۔ کفِ ثوب: کپڑا سمیٹنا۔ عقصِ شعر: بال باندھ کر جمع کرنا۔
التفات: دائیں یا بائیں رخ پھیرنا۔ اقعاء: ممنوعہ کتے جیسی بیٹھک۔ تربع: چار زانو بیٹھنا۔