اگر کسی مسافر کو پختہ امید ہو کہ نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے پانی مل جائے گا، تو اس کے لیے تیمم کو وقت کے آخر تک مؤخر کرنا مستحب ہے۔

تیمم کے ارکان، سنن اور پانی تلاش کرنے کے احکام