تیمم کی نیت کی صحت کے لیے مٹی پر ہاتھ مارتے وقت طہارت حاصل کرنے، نماز جائز کرنے یا طہارت پر موقوف کسی مخصوص عبادت کی نیت ہونا لازمی شرط ہے۔

تیمم کی صحت کی شرطیں اور جنسِ زمین